the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
گوا: پاکستان کوسفارتی سطح پر تنہا کرنے کے دعوے کرنے والا ہندوستان خود تنہائی کا شکار ہوگیا اور برکس اجلاس میں چین کے بعد روس نے بھی پاکستان کے خلاف ہندوستانی موقف کو مسترد کردیا۔ دوسروں کے لیے گڑھا کھودنے والا خود اس میں گرتا ہے اور ہندوستان کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ پاکستان کوسفارتی محاذ پر تنہا کرنے کے جتن کرنے والا ہندوستان خود تنہائی کا شکار ہورہا ہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق برکس اجلاس میں روس نے بھارت کا ساتھ چھوڑ دیا اور پاکستان کاساتھ دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ



میں حکومتی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ برکس اجلاس میں روس نے پاکستان کے خلاف  ہندوستانی موقف مسترد کر دیا جس پر مودی سرکار کافی پریشان ہے۔ ہندوستانی اخبارکا کہنا ہے کہ روس کی پاکستان کے حوالے سے خاموشی نے مودی سرکار کی نیندیں اڑا دیں اور چین کی بجائے روس نے ہندوستان کو سب سے زیادہ مایوس کیا ہے۔ برکس اجلاس میں ہندوستان روس سے پاکستان کے خلاف بیان بازی کروانا چاہتا تھا لیکن مودی سرکار کے عزائم کامیاب نہ ہو سکے جب کہ برکس اجلاس کے اعلامیہ میں بھی روس نے ہندوستانی موقف کی تائید نہ کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.